• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 169233

    عنوان: جادو كا كوئی علاج بتادیں

    سوال: میرے گھر میں پانچ سال سے تکلیف ہورہی ہے اور کسی نے جادو کردیاہے اور جادو کرکے گھر کے اوپر دو بار خون ڈال دیاہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ گھر میں بہت پریشانی ہورہی ہے۔

    جواب نمبر: 169233

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:591-506/sd=7/1440

    اگر واقعی سحر کے قرائن محسوس ہورہے ہوں، تو اس بارے میں کسی دیندار ماہر عامل سے رجوع کرلیا جائے اور گھر والوں کو صبح وشام منزل اہتمام کے ساتھ پڑھنے کی تاکید کی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند