متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 167234
جواب نمبر: 167234
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 299-256/D=04/1440
پانچوں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ (۱۱) بار یَاقَوِيُّ پڑھا کریں، فرائض و سنن کا اہتمام رکھیں گناہوں سے پرہیز کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند