متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 166656
جواب نمبر: 166656
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 258-212/M=2/1440
درود شریف کثرت سے پڑھا کریں، اتباع سنت کو لازم پکڑ لیں، باوضو اور سنت کے مطابق سونے کا معمول بنائیں، دل میں زیارت رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا شوق بسائے رکھیں اور اللہ تعالی سے دعاوٴں کا خصوصی اہتمام کریں، اللہ نے چاہا تو زیارت نصیب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند