متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 166486
جواب نمبر: 16648601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 287-227/B=3/1440
آپ ہر نماز کے بعد تین مرتبہ ” رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْداً وأنْتَ خَیْرُ الوَارِثِیْن “ پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی پریشانی دور ہو جائے گی۔ اعمال قرآنی: ۲۶، ط: دارالاشاعت پاکستان ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی بزرگ کے نام کے ساتھ رضی اللہُ تعالیٰ عنہا لگانا
4524 مناظرمجھے آپ کی مدد چاہیے۔مجھ پر کسی نے کالا جادو کیا تھا جس کی وجہ سے میرے سارے بال ختم ہوگئے حتی کہ میرا سر صاف نظر آتا ہے۔ میں نے استخارہ کیا تھا تو اس میں گنجی ہونا بہتر نہیں ہے ۔ میری عمر بائیس سال ہے۔ آپمجھے اس کے علاج کے لیے قرآن کی کوئی آیت یا حدیث بتادیں میں بہت پریشان ہوں۔
3285 مناظرصلاة التسبیح سے کون سے گناہ معاف ہوتے ہیں؟ صلاة التسبیح میں تسبیحات کی کمی زیادتی ہوجانا۔ توبہ کے علاوہ گناہِ کبیرہ کی معافی کی صورت؟
3282 مناظراگر ایک دن میں ایک
ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنا ہو تو کیا دن کے مختلف اوقات میں اس تعداد کو پورا کیاجاسکتا
ہے یا ایک ہی دفعہ میں ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہوگا؟