متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 166256
جواب نمبر: 166256
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 179-149/M=2/1440
سورہ یونس کی یہ آیات : فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَہُمْ مُّوْسیٰ ألْقُوْ مَا أنْتُمْ مُّلْقُوْن ۔ فَلَمَّا ألْقَوْا قَالَ مُوْسیٰ مَا جِئْتُمْ بِہالسِّحْر ، إنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہ إنَّ اللّٰہَ لاَ یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ ۔ وَیُحِقُّ اللّٰہُ الْحَقَّ بِکَلِمٰتِہوَلَوْ کَرِہَ الْمُجْرِمُوْنَ ۔ اور معوذتین (سورہ ناس، سورہ فلق) دونوں گیارہ گیارہ مرتبہ صبح و شام پڑھ کر اپنے جسم پر دم کرلیا کریں۔ اللہ نے چاہا تو ضرور افاقہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند