متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 165806
جواب نمبر: 16580630-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:148-94/L=2/1440
آپ یکسوئی سے محنت میں لگیں ،اوقات کے ضیاع سے بچیں،موبائل میں وقت ضائع نہ کریں، اوباش لڑکوں سے میل جول نہ رکھیں ،نمازوتلاوت کا اہتمام کریں،تعلیم اور نیک لوگوں کی مجلس میں حاضری دیا کریں اور اللہ سے کامیابی کی دعاکرتے رہیں ،اگر آپ نے اپنی زندگی کو اس طرح ڈھال دیا تواللہ کی ذات سے قوی امید ہے کہ آپ کامیاب ضرورہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں دبئی میں تعمیری کمپنی چلا رہا ہوں۔ عرب لوگوں کے لیے گھر بناتا ہوں، ایک جگہ گھر بن چکا ہے اور وہ گھر شیخ کے قبضہ میں ہے ، شیخ کے پاس سے دو لاکھ درہم وصول طلب ہیں۔ وہ پیسے دینے کے لیے تین مہینے سے ستا رہے ہیں۔مجھے کچھ دعا بتائیں جس سے میرے پیسے وصول ہوجائے اور ساتھ ہی ساتھ میرا قرض بھی ادا ہوجائے جو میں نے تعمیر کے لیے دوسروں سے لیا تھا۔
1621 مناظرمیرے پاس کافی کریڈٹ کارڈ ہیں۔ابھی کچھ وقت پہلے جب میں اپنے گھر پاکستان گیا تو میری ماں نے کہا کہ جتنی جلدی ہو سکے اپنا کریڈٹ کارڈ کو بند کروا دو۔ تو میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ میں جلد ہی ان سب کو بند کروادوں گا۔واپس آنے کے بعد میں نے اس پر عمل بھی کرنا شروع کیا لیکن اس دن سے میں عجیب پریشانی میں گھر گیا ہوں۔ دل سے چاہتاہوں کہ سب کریڈٹ کارڈ بند ہو جائیں لیکن میری مالی حالت دن بند خراب ہوتی جارہی ہے۔ برائے کرم کوئی ایسا عمل بتائیں کہ یہ سب بند بھی ہوجائیں او رمیری مالی حالت بھی بہتر ہوجائے۔دعا کا طلب گار۔
1265 مناظرمیری بیوی طلاق کا مطالبہ کررہی ہے، لیکن میں اس کو طلاق نہیں دینا چاہتا۔ براہ کرم، مجھے کوئی سورة، کوئی دعا یا ذکر بتلادیں اور میرے لیے دعا فرمائیں۔
2382 مناظردنیوی ترقی کے لئے دعا کرنا
2116 مناظرہماری مسجد کے امام صاحب دعا میں یہ کہتے ہیں یا اللہ رحم کیجئے مصطفے کے واسطے اور یا رسول اللہ کرم کیجئے اللہ کے واسطے ۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے اور کیا ہم بھی ایسا کہہ سکتے ہیں؟
2684 مناظرلڑکی کے رشتہ کے بارے میں ایک صاحب نے
استخارہ کے لیے کہا او روہ بھی لڑکی سے ہی کرایا گیا۔عمل کچھ اس طرح تھا دو رکعت
نماز نفل حاجت کے بعد (دائیں ہاتھ کی جانب تین تین پرچیاں رکھیں جن پر شرایرہ اور
خیرا یرہ لکھا گیا تھا) ان میں سے ایک پر چی اٹھانی تھی اس طرح چھ رکعت کے بعد ان
میں سے تین پرچیاں جو اٹھائیں اور ان میں اکثریت دیکھی پھر اس طریقہ سے تین بار چھ
چھ رکعت پڑھیں۔پہلی تین پرچیوں میں دو شرایرہ او رایک خیرایرہ دوبارہ میں تینوں
خیرایرہ ،پھر تیسری مرتبہ میں دو خیرایرہ اور ایک شرایرہ۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟
مسنون طریقہ کیا ہے؟ کیا استخارہ کے بعد اس کا ماننا واجب ہے یا نہیں؟ اگر نہ مانا
جائے تو کیا گناہ لازم ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
میرا سوال یہ ہے کہ وسیلہ کے معنی کیا ہے جو ہم دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہیں اور کیا یہ جائزہے؟
1592 مناظر