متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 165513
جواب نمبر: 16551301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 82-60/B=2/1440
اللہم إنی أسألک العافیة من کل بلیة ۔ آپ کثرت سے پڑھتے رہیں۔ اور لاحول ولاقوة إلا باللہ العلی العظیم بھی پڑھتے رہیں۔ پورے اخلاص کے ساتھ پڑھیں۔ پہلے اس برے فعل کو ترک کرنے کا پختہ ارادہ کریں پھر یہ دعا پڑھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امتحان میں شاندار کامیابی كے لیے وظیفہ
4543 مناظرگم شدہ کی تلاش کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں
2876 مناظریوٹیوب پر وظیفے دیکھ کر پڑھنا یا عمل کرنا؟
4396 مناظر