متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 165032
جواب نمبر: 165032
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1435-1314/M=1/1440
اللہ کی ذات سے امید قائم رکھیں۔ خواب میں اشارہ ہے کہ شادی اور اولاد کی خوشی نصیب ہوگی، دعا کرتا ہوں اللہ تعالی جلد نیک رشتہ مقدر فرمادے (آمین) آپ لوگ بھی نمازوں کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام رکھیں اور روزانہ سونے سے پہلے یَا لَطِیْفُ ، اور یَا جَامِعُ سو سو مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند