• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 163122

    عنوان: ’’شیخ الحدیث‘‘ كس كو كہتے ہیں؟

    سوال: شیخ الحدیث کی تشریح کیا ہے اور شیخ الحدیث کس کو کہیں گے ؟

    جواب نمبر: 163122

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1014-806/SN=10/1439

    ہمارے دیار میں ”شیخ الحدیث“ سے وہ عالم دین مراد ہوتا ہے جو کسی ادارے میں حدیث کی سب سے بڑی کتاب ”بخاری شریف“ پڑھاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند