• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 162805

    عنوان: کیا دوسرے کے فتوے میں لکھا وظیفہ ہم بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: اس ویب سائٹ کے ذریعے بے شمار مسائل سمجھنے میں آسانی ہوگئی ہے ، میں پابندی سے مسائل کو جاننے کہ کوشش کرتا ہوں..... اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجز عظیم عطا کرے .......آمین۔ بہت سارے فتوے ایسے بھی نظر سے گزرے ہیں جن میں دعائیں اور وظیفے درج ہیں جس میں کسی خاص مقصد کو مد نظر رکھ کر اس وظیفے کو کثرت سے پڑھنے کی ہدایت دی گئی ہے ، مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا ہم بھی یا دیگر پڑھنے والے حضرات بھی انہیں درج مقاصد کے پیش نظر انہیں وظائف کا ورد کر سکتے ہیں؟ برائے مہربانی جلد مطلع کرئیں۔

    جواب نمبر: 162805

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1057-915/B=11/1439

    جی ہاں پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند