متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 1628
کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟
کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 162801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 965/965=ج
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سورہ فاتحہ میں ہر بیماری کی شفا ہے۔ تو اس کا دم کیسے کیا جائے گا؟ اور سر کے درد کے لیے کیا سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا چاہیے؟
2706 مناظرہماری فیملی تعلیم یافتہ اور دینی ہے۔ میں بڑی لڑکی ہوں، شادی ہوچکی ہے۔ گذشتہ سال میری بہن کی شادی ہو ئی تھی، ایک ہی سال کے اندراس کے شوہر کی طرف سے اس پر بہت برا وقت آیا۔ کسی ثبوت کے بغیر اس نے میری بہن پر غلط تعلق رکھنے کا الزام لگایا، اور اس الزام کے ساتھ طلاق دینے کے لیے سب نے بہت زیادہ استحصال کیا۔ دعاؤں کے بعد انہوں نے اسے واپس تو رکھ لیا، لیکن چار مہینے سے ان کے درمیان میاں بیوی جیسا تعلق نہیں ہے۔ شوہر کا رویہ بہن کے تئیں بہت خراب ہے، ان مسائل کی وجہ سے والد صاحب کافی تکلیف میں ہیں، ذہنی الجھن کے شکار ہیں، ٹینش اتنا ہوگیا ہے کہ نماز اور تلاوت قرآن کریم بھی کرتے نہیں ہیں جو ان کا معمول تھا۔ رات کو نیند نہیں آتی۔ ہمارے محلہ کے ایک عالم نے کہا میری بہن اوروالد صاحب پر کالا جادو گیا ہے، جس کی وجہ سے پوری فیملی پریشا ن ہے۔ براہ کرم، کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں ۔
245 مناظر