متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 160029
جواب نمبر: 16002901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:907-784/L=7/1439
آپ عشا کی نماز کے بعد اولاً گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر ۱۳۱/مرتبہ ”لاالہ الا أنت سبحانک انی کنتُ من الظلمین“ لاخلابة“ پڑھا کریں ان شاء اللہ وہ شخص جلد ازجلد آپ کی رقم آپ کے حوالے کردے گا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری پریشانی یہ ہے کہ میں ایک لڑکی ہوں میری عمر شادی کے لائق ہوچکی ہے۔ میں اپنے آپ کو شہوانی خیالات سے بچانا چاہتی ہوں لیکن میرے ذہن میں یہی سب باتیں چلتی رہتی ہیں۔ میں نماز میں اللہ سے رو رو کر دعا مانگتی ہوں پھر بھی وہی خیالات میرے آس پاس رہتے ہیں۔ میری زندگی ایک الجھن بن گئی ہے۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں خود کشی کر لوں۔ کیا کروں کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔ میں اپنے آپ کو ہر گمراہی کی بات سے بچانے کی کوشش کرتی ہوں پھر بھی یہ سب خیالات میرا پیچھا نہیں چھوڑتے ہیں۔ اللہ کے واسطے میرے لیے کوئی راستہ نکالئے؟
3004 مناظركیا گستاخی کے بعد توبہ قبول ہوگی؟
5612 مناظرمیرے والد صاحب کی یاد داشت بہت کمزور ہوگئی
ہے ان کی عمر ساٹھ سال ہے۔ کوئی دعا بتائیں۔
كوئی وظیفہ بتائیں جس سے بڑی بلا كا خاتمہ ہو
4089 مناظر