متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 159945
جواب نمبر: 15994501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:756-589/B=7/1439
امتحان میں بیٹھنے سے پہلے اول وآخر تین تین بار درود شریف کے ساتھ ۱۲/ ہزار مرتبہ ”یا عزیز“ پڑھ لیا کریں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میرے جسم کی نسیں سوکھ رہی ہیں جس سے میرے داہنے ہاتھ پر سے گوشت بالکل ختم ہوگیا ہے صرف ہڈیاں دکھتی ہیں۔ برائے کرم کوئی وظیفہ بتائیں جس کو پڑھنے سے میں صحت یاب ہوجاؤں۔
1832 مناظرمیں ایک بڑا گناہ گار شخص ہوں، 39سال عمر ہے سچی توبہ کرنا چاہتا ہوں اور اس پر قائم بھی رہنا چاہتاہوں، میری رہنمائی بھی کریں اوردعا بھی کریں۔
2623 مناظردراصل
میرا سارا کاروبار ختم ہوگیا ہے اورمیں قرض میں ڈوب گیا ہوں اور تقریباً ایک سال
سے میں جو کام بھی شروع کرنے کی کوشش کرتاہوں وہ نوے فیصد ہونے کے بعد ختم
ہوجاتاہے اس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ کیا بندش بھی کوئی چیز ہے؟ میرے دوست
کہتے ہیں کہ کسی نے بندش کردی ہے لیکن مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ میں کیا کروں۔ آپ
میری رہنمائی کریں اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔آمین
مفتی صاحب میری ماں کو بلڈ پریشر کی شکایت
رہتی ہے کبھی بالکل ہائی ہوجاتا ہے اور کبھی لو ہوجاتاہے۔ برائے کرم کوئی ایسا ذکر
بتائیں جس سے ان کا یہ مرض جاتا رہے؟
آپ میرے لیے دعا کریں کہ میں پتلی اور لمبی ہوجاؤں اور مجھے کوئی دعا بتادیں، نیز اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
2886 مناظروظائف برائے زیادتی مال
3210 مناظر