• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 159257

    عنوان: نکاح جلد ہونے کا کوئی وظیفہ بتائیں

    سوال: نکاح جلد ہونے کا کوئی وظیفہ بتائیں ۔ جزاک اللہُ

    جواب نمبر: 159257

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 638-578/M=6/1439

    دین دار رشتے کی تلاش رکھیں ، اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کریں اور صبح وشام یَا لَطِیْفُ، یَا جَامعُ اور یَا بَدِیْعَ الْعجَائِب کی تسبیح سو سو مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ اور یہ آیت کریمہ: وَہُوَ الَّذِی خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرًا فَجَعَلَہُ نَسَبًا وَصِہْرًا وَکَانَ رَبُّکَ قَدِیرًا (سورہٴ قرآن آیت: ۵۴) اکتالیس مرتبہ پڑھ لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند