متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 158998
جواب نمبر: 15899801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 728-616/L=6/1439
حضرت تھانویکی مذکورہ بالا وصیت کا ہمیں علم نہیں؛البتہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنیکا تقسیم سے قبل اپنے بعض احباب کو تقسیم ہند اور اس کے ساتھ تقسیم بنگال وپنجاب کی اطلاع دینا بعض کتابوں میں مذکور ہے۔(دلائل السلوک:۱۹۴)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تقریباً
دو سال کا میرا ایک بچہ ہے جس کو پیدائشی کچھ ذہنی غیر معمولی پن ہے۔ وہ نہ تو چل
سکتا ہے اور نہ ہی بات کرسکتا ہے، نیز بنیادی زندگی کی سرگرمیاں بھی نہیں کرپاتا
ہے۔ برائے کرم ہمیں کوئی دعا ، درود اور قرآن کریم سے کچھ پڑھنے کے لیے دیں کیوں
کہ اکثر ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس کو معمول پر آنے میں میں بہت سا وقت لگے گا اور
وہ اسکول نہیں جاسکتاہے۔ نیز بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے کچھ گناہ کیا ہے جس
کا بدلہ تم کو مل رہا ہے۔ یہ بات بھی ہم کو بہت زیادہ پریشان کرتی ہے (مجھ کو اور
میرے شوہر کو)۔ ہمارے پہلے لڑکے کے بعد ہماری ایک لڑکی بھی ہے لیکن اس کا پہلے ہی
دن انتقال ہوگیا۔ یہ سب کیا ہے؟ کیا یہ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی آزمائش ہے یا
ہماری طرف سے کچھ غلط کرنے کا نتیجہ ہے جس کی ہمیں سزا مل رہی ہے؟ برائے کرم ہماری
رہنمائی فرماویں نیز ہمیں کچھ دعا بھی بتائیں تاکہ ہماری روح سکون پاجائے؟
گھر کی تقسیم میں آسانی کے لیے وظیفہ بتائیں
4070 مناظرپسند کی لڑکی سے شادی کے لیے دعا تعویذ کرنا کیسا ہے؟
3261 مناظرمیں نے اپنی سگی ماں سے ہی یعنی کہ میں اپنی امی سے ہی زنا کربیٹھا ۔اب ہم دونوں اس بات کو لے کر پریشان ہیں پر کیا کریں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے اور ہم چاہ کر بھی الگ نہیں رہ سکتے اورہم ابھی بھی روزانہ دن یا رات میں جب کبھی موقع ملتا ہے اپنی نفسانی خواہش مٹالیتے ہیں۔ مہربانی کرکے ہمارے مسئلہ کا حل بتائیں؟ او رمیرے والد صاحب باہر ملک میں رہتے ہیں میرے ای میل پر جلد سے جلد جواب بھیجیں اور یہ دوسری جگہ نشر مت کریں ؟
23963 مناظرجادو کوختم کرنے کے لیے کسی عامل کے پاس جانا ضروری ہے یا خود بھی قرآن کریم کی آیت سے کرسکتے ہیں؟ کچھ عامل کہتے ہیں کہ میرے پاس جن ہے اور میں پتہ لگاسکتاہوں کہ کس کو کیا بیماری ہے! اگر میں یہ علم حاصل کرنا چاہوں تو کیا کرنا ہوگا؟
6508 مناظر