متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 158612
جواب نمبر: 15861201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 608-495/B=5/1439
گھر والوں کو چاہیے کہ وہ یَا لَطِیْفُ یَا لَطِیْفُ پڑھتے رہیں اور جس لڑکی یا لڑکے کا رشتہ مطلوب ہے اسے چاہیے کہ وہ یَا جَامِعُ یَا جَامعُ پڑھتا رہے۔ ان شاء اللہ اس کے پڑھنے سے اچھا رشتہ ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تلاوت شروع کرنے سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟
4441 مناظرمیرے
چہرے پر مہاسے آجاتے ہیں پھر داغ بھی رہ جاتا ہے ان کا۔ ان سے نجات کے لیے کوئی
دعا بتادیجئے۔
میری
مالی حالت بہت خراب ہے میں جہاں کام کرتاہوں وہاں سے مجھے نکال دیا گیا بنا کسی
وجہ کے ، میں نے پھر بھی صبر کیا کہ شاید اللہ نے میرے لیے کچھ بہتر سوچا ہو۔ تین
مہینے گزر گئے ہیں مجھے لگتاہے شاید کسی نے جادو کیا ہو۔ کوئی ایسی دعا بتائیں جس
کے پڑھنے سے مجھ پر سے پیسے کی تنگی دور ہوجائے، میں امیر ہوجاؤں اور پھر میں شادی
کرلوں، کیوں کہ ابھی میں خود ماں باپ سے کھا رہا ہوں جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا
اب مجھے ان کی خدمت کرنی چاہیے ان کو کھلانا چاہیے میری عمر انتیس سال ہوگئی ہے
میرے لیے کتنی شرم کی بات ہے اس عمر میں بھی وہ مجھے پالیں۔ مجھے کوئی اچھی سی دعا
بتائیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
جادو کے مسلسل اور انتہائی سخت اثرات سے کیسے نجات پائی جائے؟
3449 مناظربچے کی صحت کے لیےدعا کی درخواست
1915 مناظرحلال
طیب روزی حاصل کرنے کے لیے کوئی اچھا عمل بتائیے؟ (۲)میں تین سال سے حلال روزی
کی تلاش میں ہوں، کہیں بھی جاتا ہوں مجھے سودی یا انشورنس اور ایسے حرام کے کام
ملتے ہیں میں اللہ پر یقین کرتاہوں کہ اللہ ہماری مدد کرے گا۔ میں نے حرام کاموں
کوکرنے سے انکار کردیا تو والدین، رشتہ دار، دوست سب مل کر مجھے چھیڑنے لگے کہ تو
اگر یہ دیکھے گا تو زندگی برباد ہوجائے گی، مگر میں ان کی باتوں پر صبر کررہاہوں۔