متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 155314
جواب نمبر: 15531401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:52-25/sn=2/1439
آپ کسی دین دار اچھے ”عامل“ سے ملیں ارو ساتھ ساتھ گھر میں روزانہ پابندی کے ساتھ سورہٴ بقرہ کی تلاوت کا معمول بنائیں، نیز صبح وشام اور سوتے وقت معوذتین پڑھ کر اپنے سینے اور بورے بدن پر دم کرلیا کریں، ان شاء اللہ کالے تعویذ کا اثر جاتا رہے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد کو بلڈ پریشر کی شکایت ہے، براہ کرم، کوئی قرآنی آیت بتائیں جسے پڑھ کر بلڈ پریشر نارمل رہے۔
9457 مناظرایک رات میں نے نماز پڑھی اور دعا کی کہ اے اللہ مجھے اسم اعظم دکھا ۔ کچھ دن بعد میں نے خواب دیکھا کہ کوئی دیوار پر یا حی یا قیوم لکھ رہا ہے۔ کیا یہ میرے لیے اسم اعظم ہے؟
8799 مناظرنفل نماز كے سجدے میں حصول اولاد كی دعا كرنا؟
4730 مناظر