متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 155212
جواب نمبر: 15521201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:60-47/N=2/1439
(۱، ۲): مشلول شخص روزانہ صبح وشام ۱۴۲/ مرتبہ یَا سَلَامُ پڑھے۔ اوردماغ کی تقویت کے لیے ہر فرض نماز کے سر پر دایاں ہاتھ رکھ کر ۱۱/ مرتبہ یَا قَوِيُّ پڑھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نماز کے بعد اپنا دایاں ہاتھ اپنی پیشانی
پر رکھتاتھا اور یا قوی گیارہ مرتبہ پڑھتا تھا، لیکن ایک دن دبئی میں ایک مسجد کے
امام صاحب نے مجھ کوایسا کرنے سے منع کیااور کہا کہ یہ حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
برائے کرم مجھے بتائیں کہ امام صاحب کے شبہ کا کیسے جواب دیا جائے؟
یہ تقریباً پندرہ سال سے زائد کا عرصہ ہوگیاہے کہ میں اورمیرے اہل خانہ بہت زیادہ پریشانی مبتلا ہیں، ہر طرح سے دنیاوی، دینی، مالی، روحانی، جسمانی یہ فہرست بہت آگے تک جاتی ہے۔ مختلف لوگوں سے بہت زیادہ دعا کرانے کی کوشش کی لیکن پریشانی بڑھتی ہی گئی۔ کیا کوئی اعلی روحانی شخصیت ہے، اگر ہے تو آپ مجھے بتادیں اورمیں ان سے کیسے بات کرسکتی ہوں؟مفتی صاحب آپ مجھے اوپر مذکور تمام چیزوں کے لیے اور مزید اس ضرورت کے پورا ہوجانے کے لیے بہت زیادہ موٴثر وظیفہ بتادیں۔اور تمام تعریف اللہ ہی کے لیے ہے ، اللہ تبارک وتعالی آپ کو اس کا بدلہ دے گا اورمیرے دل سے دعا نکلے گی اورمیں آپ کی بہت زیادہ ممنون ومشکورہوں گی۔
2504 مناظرہمارے علاقہ میں ذکری جو کہ غیر مسلم ہیں
(جادو میں مہارت رکھتے ہیں)۔آج کل ایک مسئلہ چل رہا ہے یہاں تقریباً تین سو کشتیاں
ہیں ۔ آج کل سمندر میں مچھلیوں کی تھوڑی کمی ہے۔ اکثر کشتیاں خالی آجاتی ہیں قریب
ایک مہینہ ہورہا ہے۔ لیکن دویا تین کشتیاں ایسی ہیں کہ ہفتہ میں پانچ دن چار دن
لازمی مچھلیاں لاتے ہیں۔ جس علاقہ میں دوسرے لوگ مچھلی کا جھنڈ دیکھتے ہیں دوسرے
اس جھنڈ سے پکڑتے ہیں تو بے کار مچھلی ہوتی ہے جس کی مارکیٹ میں کوئی قیمت نہیں
،جب کہ ان کشتیوں میں سے کوئی جال پھینکتے ہیں تو وہ مچھلیاں پکڑتے ہیں جس کی قیمت
ہوتی ہے۔ میرا دوست کہتا ہے بلکہ اکثر کہتے ہیں کہ یہ جادو کروا رہے ہیں اس وجہ سے
مچھلیاں پکڑتے ہیں۔ (۱)کیا
جادو سے ایسا ہوسکتا ہے کہ سارے کشتی والے مچھلی نہیں پکڑتے یہ لوگ ہفتہ میں پانچ
دن چار دن لازمی پکڑتے ہیں؟ (۲)اگر
جو ذکری ماسٹر قرآن کی آیات وغیرہ سے بغیر شرک کے کسی کو کچھ تعویذ دے جس سے وہ بھی
مچھلی لاتا ہو تو کیا اس ماسٹر ذکر ی کے پاس جاکر یہ تعویذ لے سکتے ہیں؟ کیا اس کی
اجازت ہے؟
میں استخارہ کا صحیح طریقہ جاننا چاہتا ہوں۔ نکاح کے بارے میں نے کئی مرتبہ استخارہ کی نماز پڑھی ، لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آتا، کیا یہ ایمان کی کمزوری کی وجہ سے تو نہیں؟
1766 مناظرکسی سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں دعا کے لیے کہنا
2631 مناظر