متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 154958
جواب نمبر: 15495801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 28-24/L=1/1439
آپ اپنی دوکان میں سورہٴ بقرہ کی تلاوت کا اہتمام کریں ان شاء اللہ جادو کا اثر نہ ہوگا اور ہوگا تو ختم ہو جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
استخارہ کرنے کے بعد کیا اس کے نتیجہ پر عمل کرنا ضروری ہے؟
3937 مناظراستغفار
کے لیے کیا الفاظ پڑھنے چاہیے، یا استغفار کیسے کرنا چاہیے؟
نیند میں ہاتھ پیر جکڑے ہوئے محسوس ہونا
3135 مناظر