• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 154672

    عنوان: كسی كے ساتھ بد قعلی ہوجائے تو كیا صرف اللہ سے معافی مانگ لینا كافی ہے؟

    سوال: میں جاننا چاہتا ہوں اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائے کہ نا بالغ لڑکا یا لڑکی کے ساتھ کسی نے بد فعلی کی تو اس سے حق اللہ اور حق العباد میں نقصان ہوا ، پس صرف اللہ تعالی سے معافی چاہنا اور توبہ کرنا کافی ہے یا یہ کہ اس لڑکا لڑکی سے بھی معافی مانگنا ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 154672

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1422-1404/M=1/1439

    صورت مسئولہ میں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لینا اور اس گناہ سے سچی توبہ استغفار کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند