• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 154487

    عنوان: بریلوی امام كے پیچھے نماز جنازہ پڑھنا؟

    سوال: سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ ہماری بریلویوں میں رشتہ داری ہے تو کبھی کسی بریلوی رشتہ دار کا انتقال ہوجاتا ہے تو بریلوی امام ہی نماز جنازہ پڑھاتا ہے تو کیا اب ہمیں نماز جنازہ پڑھنا چاہیے یا نہیں جو بھی عمل ہمارے لئے بہتر ہو رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 154487

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1316-1076/D=1/1439

    جب امام مقرر کرنا اپنے اختیار میں نہیں ہے تو ایسی مجبوری میں نماز جنازہ میں شریک ہوجائیں حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند