• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 154146

    عنوان: شیطانی وسوسوں اور خیالات سے نجات پانے کے لیے کوئی دعا بتا دیں۔

    سوال: حضرت صاحب، شیطانی وسوسوں اور خیالات سے نجات پانے کے لیے کوئی دعا بتا دیں۔

    جواب نمبر: 154146

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1353-1285/sd=12/1438

     آپ وسوسے کی طرف توجہ نہ دیں اور درود شریف کی کژت کریں اور یہ دعا پڑھا کریں : اللّٰہمَّ انّی أعُوذُ بِکَ مِن ہَمَزَاتِ الشَّیاطین، وأعوذُ بِکَ ربِّ أن یَحضُرون۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند