متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 153978
جواب نمبر: 153978
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1364-1266/H=12/1438
ہرنماز کے بعد اور سوتے وقت اول وآخر سات سات مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سات دفعہ سورہٴ قریش پڑھ کر دعاء کرنے نیز درود شریف کی کثرت (کم ازکم چار تسبیح دن اور رات میں کسی بھی وقت خواہ متفرق وقتوں میں ہوں) کا اہتمام کرتے رہیں، اللہ پاک حلال روزی برکت والی عطاء فرمائے رکاوٹوں کو دور کرے اور دارین کی عافیت سے مالا مال فرمائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند