متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 153148
جواب نمبر: 15314801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1114-1082/sd=11/1438
ہم دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطاء فرمائے، ہرطرح کی بیماریوں سے حفاظت فرمائے، جلد از جلد کوئی مناسب رشتہ کی سبیل پیدا فرمائے، آمین۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے شوہر کی اچھی نوکری تھی لیکن کچھ پریشانی سے انھوں نے وہ نوکری چھوڑ دی۔ اب پچھلے نو مہینے سے کافی جگہ درخواست کئے پر انھیں نہ تو کوئی نوکری ملی اورنہ ہی کوئی کاروبار ہو پایا۔ آپ سے گزارش ہے کہ کوئی دعا بتائیں۔
2415 مناظردرود تاج پڑھنا کیسا ہے؟
6790 مناظرسبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اور استغفر اللہ كی تسبیح پڑھ سكتے ہیں؟
7350 مناظرمیں
نے پڑھا ہے کہ جب کوئی شخص کاغذ کے ٹکڑے پر درود لکھتاہے جب تک کاغذ کے ٹکڑے پر
درود لکھا جاتا ہے تو اس کو ثواب ملتاہے۔کیا یہ اصول اس وقت بھی ہے کہ اگر کوئی
شخص درود شریف کو کسی ویب سائٹ سے کاپی کرتاہے اور نئی ویب سائٹ بناتا ہے یا وہ اس
کاغذ کو پرنٹ کرتاہے اور بہت ساری کاپیاں بناتا ہے۔ برائے کرم مجھ کو درود شریف سے
متعلق چند حدیثیں بتادیں۔