• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15272

    عنوان:

    حضرت مفتی صاحب برائے کرم آپ مجھ کو مشکل وقت میں پڑھنے کے لیے کوئی دعا بتادیں۔ اور نیز استخارہ کیسے کریں گے یہ بھی بتادیں۔

    سوال:

    حضرت مفتی صاحب برائے کرم آپ مجھ کو مشکل وقت میں پڑھنے کے لیے کوئی دعا بتادیں۔ اور نیز استخارہ کیسے کریں گے یہ بھی بتادیں۔

    جواب نمبر: 15272

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1333=1333/م

     

    درود شریف کثرت سے پڑھا کیجیے، اور یہ دعا بھی مانگا کیجیے: اللّٰہمَّ الطُفْ بي في تیسیر کُلِّ عَسیرٍ، فإنّ تیسیرَ کُلِّ عسیر عَلَیْکَ یسیرٌ وأسألکَ الیُسر والمعافاة في الدنیا والآخرة استخارہ کا طریقہ اور اس کی دعا بہشتی زیور حصہ دوم میں مطالعہ کرلیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند