متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 151753
جواب نمبر: 15175301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 815-660/D=9/1438
جب آپ نماز وغیرہ کے لیے وضو کریں تو پیر دھوتے وقت یہ دعا پڑھا کریں اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی دَارِی، وَبَارِکْ لِی فِی رِزْقِی․
ان شاء اللہ اس کی برکت اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے مکان کا انتظام ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے گھر میں زمانے سے ایک پیتل کا پیالہ پڑا ہے، جس کے اندر عربی میں آیت الکرسی لکھی ہوئی ہے، کیا شریعت اور سنت میں اس کی کوئی حقیقت ہے، کیا بیماروں کو اس میں پانی یا دوا پلا سکتے ہیں، طب نبوی میں اس کا کوئی خاص دخل ہے؟ نہیں تو پھر اس آیات کو ناکاری سے بچانے کے لیے اس کو کیا کیا جائے؟ گھر میں قرآنی آیات، نقش سلیمانی لکھ کر لٹکانا کیسا ہے، جن اور شیاطین حاوی ہوجائیں اور با عمل عامل اگر نہ ملے تو کیا درگاہ یا مندر کے پجاری سے ان کو بھگایا جائے تو کیسا ہے؟ اور گھر میں بچے اور بڑوں پر جن حاوی ہو جائے تو اس وقت ایک دین دار آدمی کو کیا عمل کرنا چاہیے اوران چیزوں سے بچانے کے لیے روزانہ کیاعمل کرنا چاہیے اور میری بیوی کوروزانہ موت کے ، سانپ کے، مرُدوں کے، خون کے شیطان، کے خواب پڑتے ہیں اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے؟ برائے مہربانی فتوی عطا فرمائیں۔
5519 مناظرکیا ہم الم اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم کی تسبیح پڑ سکتے ہیں؟
4244 مناظراستخارہ کے بارے میں کیا بیان ہے۔ اگر اس میں ہاں آتا ہے تو اور نہ آتا ہے تو؟ اورکس کس طریقہ سے استخارہ کرسکتے ہیں؟ ایک چیز کے لیے کتنی بار استخارہ کرنا جائز ہے؟
5408 مناظر