متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 150485
جواب نمبر: 150485
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 635-502/D=7/1438
بات سوچ کر اور تول کر بولیں، اگر بغیر بولے کام چل جائے تو بولنے میں جلدی نہ کریں۔
آپ کو جو عمومی شکایت بات کے اہمیت نہ دیئے جانے اور نہ سننے کی ہے اس کے لیے آپ یہ دعا پڑھا کریں۔
رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَیَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِی یَفْقَہُوا قَوْلِی․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند