• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 149573

    عنوان: براہ کرم، امتحان میں پاس ہونے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    سوال: براہ کرم، امتحان میں پاس ہونے کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 149573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 852-763/L=6/1438

    آپ نمازوں اور دعاوٴں کا اہتمام کریں اور ”یَا ناصِرُ“ کثرت سے پڑھتے رہیں ان شاء اللہ آپ امتحان میں کامیاب ہوجائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند