• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 148653

    عنوان: کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں ہائی بی ایف کا کوئی علاج ہے؟

    سوال: کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں ہائی بی ایف کا کوئی علاج ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، بتائیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 148653

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 437-410/Sd=6/1438

    احادیث میں ہر طرح کی بیماریوں سے شفایابی کے لیے بہت سی مسنون دعائیں وارد ہوئی ہیں، آپ ان دعاوٴں کو پورے یقین کے ساتھ پڑھنے کا اہتمام کریں ، انشاء اللہ جلد ہی شفاء مل جائے گی، ، الحزب الاعظم وغیرہ بہت سی کتابیں ہیں، جن میں ساری دعائیں لکھی ہوئی ہیں، نیز حدیث میں بیماری سے بچنے اور بیماری کو دور کرنے کے لیے صدقہ کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند