متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 147736
جواب نمبر: 14773631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 620-642/L=6/1438
”یَا لَطِیْفُ یَا وَدُوْدُ“ کثرت سے پڑھا کریں ان شاء اللہ جلد شادی کا انتظام ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
(۱)کیا
ڈیمینشیا (ذہنی بیماری)کے لیے کوئی دعا یا عمل ہے جس کو وہ پڑھ سکے یا کوئی اور اس
کے لیے پڑھ سکے تاکہ اس کا علاج ہوجائے یا کم از کم اس کو تھوڑا سکون مل جائے؟ کیا
دیوبند سے کوئی ماہانہ میگزین شائع ہوتی ہے؟ اگر شائع ہوتی ہے تو اس کے خریدار کیسے
بن سکتے ہیں؟ مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
میری شادی کو ہوئے چار مہینے ہوگئے ہیں ، ابھی تک میری بیوی حمل سے نہیں ہیں۔ آپ کوئی دعا یا آیت یا کوئی صورت بتادیں جو مجھے یا میری بیوی کو پڑھنی چاہئے تاکہ اللہ تعالی ہمیں اپنی نعمت سے نوازے۔ میری بیوی بہت زیادہ پریشان رہتی ہے اس وجہ سے۔
1611 مناظر