متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 147274
جواب نمبر: 14727429-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 333-292/B=3/1438
جی ہاں یہ درود مکمل اور صحیح ہے، اسے پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فرشتوں کے لیے علیہ السلام کا جملہ استعمال کرنا
7488 مناظرصلاة التوبہ کی نماز کا طریقہ کیا ہے؟ اور اس میں کون سے سورتیں پڑھنا بہتر ہے اور توبہ کا طریقہ کیا ہے؟ صلاة الحاجة کی نماز میں کن سورتوں کی تلاوت کرنی بہتر ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے؟ محرم میں کون سا ذکر کرنا افضل ہے؟
13804 مناظرآپ میرے لیے دعا کریں کہ میں پتلی اور لمبی ہوجاؤں اور مجھے کوئی دعا بتادیں، نیز اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
3073 مناظرحضرت
آپ مجھ کو کوئی دعا اور وظیفہ دے دیں تاکہ اللہ میرے لیے میرا کرایہ کا بزنس بطور
مکمل ملکیت کے خریدنا آسان بنادے کیوں کہ میں کرایہ ادا کرنے کی طاقت نہیں
رکھتاہوں۔ (۲)میں اور
میری بیوی کالے جادو کے زیر اثر ہیں تعویذ کے بہت سارے علاج کے بعد تھوڑا اچھا ہوا
لیکن آج بھی ہفتہ میں ایک دن وہ پاگل کی طرح ہوجاتی ہے۔ وہ گزشتہ سات سال سے برقعہ
میں رہتی ہے، پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہے، منزل پڑھتی ہے اور کچھ دوسری دعائیں بھی
پڑھتی ہے۔ الحمد للہ میری بچی عالمہ ہے اور دوسری لڑکی دارالعلوم میں ہے۔ میرے
لڑکے کے لیے دعا کریں وہ بھی دارالعلوم جارہا ہے جس کا افتتاح شیخ زکریا رحمة اللہ
علیہ نے کیا تھا۔ (۳)اگر
ہم مکان تبدیل کرلیں تو کیا اس سے اچھا ہوجائے گا۔ ایک عرب عالم نے ہم سے کہا کہ
اگر ہم اس کا معنی (تعویذ جو کہ عدد کے ساتھ بنایا جاتا ہے) نہیں جانتے ہیں تو تعویذ
شرک ہے۔ ایک ہندوستانی عالم نے منی میں ہم سے کہا کہ تم گارڈن کے درخت کاٹ ڈالو اسی
وجہ سے پریشانی ہوتی ہے ۔کبھی میرا لڑکا جس کی عمر سولہ سال ہے ناراض ہوجاتا ہے۔
ہم سب منزل پڑھتے ہیں۔ برائے کرم ہمارے لیے دعا کریں او رہماری رہنمائی فرماویں۔
میں اور میرے شوہر ایک دوسرے سے الگ ہوچکے
ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ میرے ساتھ اچھا معاملہ نہیں کرتے ہیں۔ اور وہ دوسری
عورتوں کے ساتھ سوتے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ ان کو کیسے گھر واپس لائیں گے
او رمیں یہ بھی جاننا چاہتی ہوں کہ ان کو گھر لانے کے لیے کیا پڑھوں اور ان کو ان
کی غلطی کا احساس ہو او روہ صرف اپنے گھر والوں کو یاد کریں اور ان سے محبت کریں
اور ہمارے ساتھ رہیں۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں میں ان سب کے بارے میں بہت
زیادہ پریشان ہوں۔