متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 146694
جواب نمبر: 14669430-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 329-316/M=3/1438
قرآنی آیتوں کا تعویذ بناکر پہننا یا لٹکانا جائز ہے بشرطیکہ اس کو موٴثر حقیقی نہ سمجھے اور اس کی بے حرمتی لازم نہ آئے ولابأس بالمعاذات إذا کتب فیہا القرآن أو أسماء اللہ تعالیٰ وإنما تکرہ العوذة إذا کانت لغیر لسان العرب ولایدری ماہو، ولعلہ یدخلہ سحر أو کفر أو غیر ذلک، وأما ما کان من القرآن أو شيء من الدعوات فلا بأس بہ (شامی: کتاب الحظر والاباحة: ۹/۵۲۳، زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
براہ کرم، مجھے بتائیں کہ بہت زیادہ اور بکثرت حیض میں کون سی دعا پڑھوں؟ مجھے بہت زیادہ خون کے ٹکڑے بھی آتے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ اس سلسلے میں ایک دعا ہے لیکن مجھے معلوم نہیں کہ میں نے کہاں دیکھا تھا، وہ دعا آپریشن سے نجات میں بھی معاون تھی۔ براہ کرم،مجھے جواب دیں۔
10196 مناظرامتحان میں شاندار کامیابی كے لیے وظیفہ
4509 مناظرمیں
نوکری کرتی ہوں او رمیرے دو بچے ہیں۔ گھر میں صرف ان کے دادا ابو ہوتے ہیں اور ان
کی دیکھ بھال صحیح نہیں ہوسکتی۔میں بہت پریشان ہوں۔ آپ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ
جس سے میرے شوہر کا کام صحیح چلے او رمجھے نوکری نہ کرنی پڑے تاکہ میں اپنے بچوں کی
صحیح دیکھ بھال کرسکوں۔
میت کے گھر جاکر جو دعائے مغفرت پڑھتے ہیں
وہ مکمل دعا ارسال کردیں: الحمد اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ الخ ۔