متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 146482
جواب نمبر: 146482
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 225-155/H=2/1438
آپ جو کچھ پڑھ رہے ہیں وہ بہت مناسب ہے اس کو پڑھتے رہیں مزید ہر نماز کے بعد تین مرتبہ سورہٴ قریش درمیان میں، اور اول و آخر درود شریف تین تین دفعہ نیز سونے سے پہلے بھی یہی عمل کرکے دعاء کرلیا کریں۔ اصل یہ ہے کہ گناہوں سے اجتناب، طاعات میں کوشش اداءِ حقوق میں پوری سعی کثرتِ ذکر جالبِ رزق ہیں یعنی رزق اور کاروبار میں برکات کا موجب ہیں اللہ پاک کاروبار میں برکت عطاء فرمائے مکارہ اور شرور سے محفوظ رکھے سعادت دارین سے نوازے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند