متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 14599
کیا
فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی پڑھنا اور یا نور پڑھنا اور انگلیوں کو
آنکھوں پر پھیرنا حدیث سے ثابت ہے؟
کیا
فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی پڑھنا اور یا نور پڑھنا اور انگلیوں کو
آنکھوں پر پھیرنا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب نمبر: 1459901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1199=1199/م
حدیث سے ثابت نہیں، البتہ بزرگوں کا عمل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تلاوت شروع کرنے سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟
3741 مناظركیا توبہ كرنے كے بعد پہلے كیے ہوئے گناہ كے بارے میں سوا ہوگا؟
8031 مناظرمیری ایک ہی بہن ہے اور ما شاء اللہ تیئس سال کی ہے لیکن اس کا رشتہ کہیں سے آتانہیں ہے کافی لوگ دیکھنے آنے کا ارداہ کرتے ہیں پر آتے نہیں اور جو آتے ہیں وہ کچھ جواب دیتے نہیں۔ میری بہن دیکھنے میں خوبصورت بھی ہے تندرست بھی ہے ۔ہم سورہ رحمن اور سورہ فرقان کی آیت نمبر 54پڑھتے ہیں اس کا بھی اکیس دن کا عمل کیا ہے لیکن کبھی بات نہیں بنتی آپس کے لڑکے لوگ ہیں لیکن کوئی لینے کو تیار نہیں ۔
2931 مناظرجی میرا سوال ہے کوئی ایسی دعا بتادیں جو ہم اپنی لمبی عمر کے لیے مانگ سکیں؟
4005 مناظراگر کوئی شخص مشت زنی کرتا ہے اورپھر وہ سچے دل سے معافی مانگ لیتا ہے لیکن پھر کچھ وقت کے بعد مشت زنی کربیٹھتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے اور کیا کفارہ ہے؟
3197 مناظرمیرے
شوہر ایک لڑکی سے ملاقات کرنے اور بات کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں اور
اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔اس کا نام یاسمین اشفاق ہے۔ میں بہت مشکل گھڑی سے
گزررہی ہوں اورٹینشن کی وجہ سے میں نے اپنے بچہ کو سات مہینہ میں ضائع کردیا۔ میرے
شوہر کا برتاؤ میرے ساتھ اس لڑکی کی وجہ سے جس سے وہ ملتے ہیں اور اس کے بہت زیادہ
رابطہ میں ہیں اچھا نہیں ہے۔برائے کرم مجھ کو کوئی وظیفہ دے دیں تاکہ میرے شوہر
صرف مجھ سے ہی محبت کریں اور میرے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔نیز ایسا وظیفہ دے دیں
تاکہ میرے شوہر اس لڑکی سے مزید ملاقات نہ کریں اور اس سے جلد ہی تعلقات ختم
کردیں۔اوراللہ ہمیں خوش گوارگھریلو زندگی سے نوازے او رہمیں طلاق نہ ہو۔ او راس
لڑکی کی جلد ہی کسی دوسرے مرد کے ساتھ شاد ی ہوجائے۔ اللہ تعالی مجھ کو قوت عطا
فرماوے۔ اور مجھ کو جلد اس ای میل پر وظیفہ دے دیں۔میں بہت زیادہ افسردہ او
ررنجیدہ ہوں۔