• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 145408

    عنوان: ولادت میں کچھ ہی ایام رہ گئے ہیں تو کیا میں وظیفہ پڑھ سکتی ہوں؟

    سوال: آپ نے لڑکاپیدا ہونے کے لیے وظیفہ بتایاہے، مگر مجھے معلوم ہوا ہے کہ ولادت میں کچھ ہی ایام رہ گئے ہیں تو کیا میں اسے پڑھ سکتی ہوں؟

    جواب نمبر: 145408

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 034-056/M=2/1438

     

    مجھے معلوم نہیں کہ آپ کو یہاں سے کونسا وظیفہ بتایا گیا ہے؛ دوبارہ سوال میں اس کو واضح کرنا چاہئے تھا بہرحال آپ اسے پڑھ سکتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند