• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 14406

    عنوان:

    استغفار کے لیے کیا الفاظ پڑھنے چاہیے، یا استغفار کیسے کرنا چاہیے؟

    سوال:

    استغفار کے لیے کیا الفاظ پڑھنے چاہیے، یا استغفار کیسے کرنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 14406

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1030=837/ل

     

    استغفار کے جو الفاظ کتابوں میں مذکور ہیں، بوقت استغفار ان کو پڑھنا چاہئے اور دل میں گناہوں کا استحضار رہنا چاہیے، مثلاً أستغفر اللہ ربي من کل ذنب وأتوب إلیہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند