متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 14079
جب تم کچھ بھول جاوٴ تو مجھ پہ دورد پڑھوان
شاء اللہ یاد آجائے گا، کیا یہ حدیث ہے؟ اگر یہ حدیث ہے تو برائے مہربانی اس کا
حوالہ بتادیں۔
جب تم کچھ بھول جاوٴ تو مجھ پہ دورد پڑھوان
شاء اللہ یاد آجائے گا، کیا یہ حدیث ہے؟ اگر یہ حدیث ہے تو برائے مہربانی اس کا
حوالہ بتادیں۔
جواب نمبر: 14079
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1079=1019/ب
غالباً یہ کسی بزرگ کا بتایا ہوا عمل ہے، کوئی حدیث اس سلسلہ میں ہماری نظر سے گذری نہیں۔ البتہ یہ مجرب عمل ہے اور کارآمد ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند