• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 13567

    عنوان:

    مفتی صاحب میری او رمیری بہن کی شادی میں بہت تاخیر ہورہی ہے اور میری بہت شدید محنت کے باوجود اب تک ایک بھی رشتہ فائنل نہیں ہوا ہے جب کہ بہت ساری جگہوں سے بات چیت ہوچکی ہے لیکن کوئی ایک بھی معاملہ آمنے سامنے کی بات پر نہیں آیا ہے۔ سب پہلی ہی بات چیت کے بعد ختم ہوجاتا ہے۔ میں واقعی پریشان ہوں۔ برائے کرم آپ مجھ کو جلدی شادی ہونے کے لیے کوئی دعا دے دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 13567

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 895=710/ل

    آپ اور آپ کی بہن دونوں کو چاہیے کہ ہرنماز کے بعد اول وآخر تین تین بار درود شریف پڑھ کر ۱۱/ مرتبہ یَا لَطِیْفُ پڑھ لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند