• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 12584

    عنوان:

    بائیں ہاتھ پر تسبیح گننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال:

    بائیں ہاتھ پر تسبیح گننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 12584

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1046=804/ھ

     

    کچھ حرج نہیں، البتہ اگر یہ مراد ہو کہ دانوں والی تسبیح ہاتھ میں لے کر پڑھنے کا یا حکم ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ گنجائش ہے، بائیں ہاتھ میں لے کر شمار کرلینے کی بھی گنجائش اور افضل داہنے ہاتھ میں لے کر پڑھنا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند