• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 12417

    عنوان:

    میرے والد صاحب کی یاد داشت بہت کمزور ہوگئی ہے ان کی عمر ساٹھ سال ہے۔ کوئی دعا بتائیں۔

    سوال:

    میرے والد صاحب کی یاد داشت بہت کمزور ہوگئی ہے ان کی عمر ساٹھ سال ہے۔ کوئی دعا بتائیں۔

    جواب نمبر: 12417

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 894=752/د

    (۱) عمر کا تقاضہ ہے کہ کسی حکیم یا ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    (۲) پانچوں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار یَا قَوِیُّ پڑھا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند