متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 12125
مجھے بتائیں کہ انٹرویو میں پاس ہونے کے لیے
کیا پڑھنا چاہیے، میرا انٹرویو ہے، کیا اس کی کوئی دعا ہے؟
مجھے بتائیں کہ انٹرویو میں پاس ہونے کے لیے
کیا پڑھنا چاہیے، میرا انٹرویو ہے، کیا اس کی کوئی دعا ہے؟
جواب نمبر: 12125
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 665=619/ب
انٹرویو دینے سے پہلے تیں بار یہ دعا پڑھیں: سُبْحَانَکَ لاَ عِلْمَ لَنَا اِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا اِنَّکَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَکِیْمُ اور تین مرتبہ یہ پڑھیں: رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ وَیَسِّرْ لِیْ اَمْرِیْ وَاحْلُلْ عُقْدًةً مِّنْ لِّسَانِیْ یَفْقَھُوْا قَوْلِیْ ۔ یہ دونوں آیتیں تین تین مرتبہ پڑھیں پھر سینہ پر دم کرلیں، اس سے خوب ذہن کھل جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند