• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 11683

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اجتماعی دعاکو کلمہ: لاالہ الا اللہ محمد رسو ال اللہ،  پر ختم کرنے کا معمول بنالینا کیسا ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اجتماعی دعاکو کلمہ: لاالہ الا اللہ محمد رسو ال اللہ،  پر ختم کرنے کا معمول بنالینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 11683

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 468=335/ل

    دعا کے آخر میں درود شریف اور آمین کہنا چاہیے۔ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر دعا کو ختم کرنے کا معمول بنالینا ثابت نہیں، یہ بدعت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند