• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 11197

    عنوان:

    شادی کے لیے کوئی آسان سا وظیفہ بتادیجئے۔ دعاؤں میں یادر کھیں۔

    سوال:

    شادی کے لیے کوئی آسان سا وظیفہ بتادیجئے۔ دعاؤں میں یادر کھیں۔

    جواب نمبر: 11197

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 339=288/د

     

    یَا لطیفُ بعد نماز عشاء گیارہ سو گیارہ بار پڑھیں اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھیں پھر خوب دل لگاکر دعا کریں

    (۲) دیگر اوقات میں یا لطیفُ یا وَدودُ کا دور کرتے رہا کریں، اللہ تعالیٰ نیک صالح جوڑا عطا فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند