متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 11037
سورہ فاتحہ میں ہر بیماری کی شفا ہے۔ تو اس کا دم کیسے کیا جائے گا؟ اور سر کے درد کے لیے کیا سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا چاہیے؟
سورہ فاتحہ میں ہر بیماری کی شفا ہے۔ تو اس کا دم کیسے کیا جائے گا؟ اور سر کے درد کے لیے کیا سر پر ہاتھ رکھ کر دم کرنا چاہیے؟
جواب نمبر: 1103701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 249=52/ل
بسم اللہ الرحمن الرحیم کے آخری میم کو سورہٴ فاتحہ کے لام سے ملاکر سات دفعہ پڑھ کر پانی وغیرہ میں دم کیا جائے اس طور پر کہ سانس کے ساتھ کچھ تھوک کے ذرات بھی پانی میں جائیں۔
(۲) جی ہاں! ایسا ہی اسلاف کا معمول رہا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بہت سارے لوگوں کے ساتھ اس ایک وقت میں 124000 مرتبہ آیت کریمہ کا پڑھنا درست ہے؟
درود شریف کی متعینہ تعداد قسطوں میں پوری کرنا؟
8352 مناظراکثر لوگ نظر بد سے بچنے کے لیے کالے رنگ کے دھاگے پر سورہ یسین وغیرہ کا دم کرکے کلائی پر باندھ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
8243 مناظرکسی مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ دعاء پڑھنا!
3561 مناظرحضرت داؤد علیہ السلام کی دعا كیا تھی، جس كے بعد انھوں نے زرہ سازی شروع كردی تھی؟
4650 مناظرنفسانی خواہشات کی وجہ سے مجھ سے میر ی زندگی کی سب سے بڑی ناقابل تلافی غلطی سر زد ہوگئی ہے۔ براہ کرم مجھے بتائیں کہ اس گناہ سے کیسے پاک ہوں؟
میرا
نام افتخار احمد ہے میں نے ایک کمپنی کھولی ہے جس کا نام اچیور ٹیلی کام سولوشن
ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنے کاروبار میں خیر و برکت اور ترقی چاہتا ہوں۔ اس کے
لیے مجھے کچھ وظیفہ یا نماز اور کوئی خاص دعا بتائیں۔ میرے لیے اور میرے گھر والوں
کے لیے دعا کریں او رمیرے بڑے بھائی جن کا نام ذوالفقار ہے ان کے لیے بھی کی وہ
سیدھے راستہ پر آجائیں،انھیں نشہ کرنے کی لت لگ گئی ہے اس کے لیے بھی کوئی علاج
بتائیں۔