• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 8320

    عنوان:

    ہمارے یہاں بریلوی حضرات کچھ دیوبندی علما ء کی کتابوں کے حوالے سے لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں کہ دیوبندی علماء نے لکھا ہے کہ معاذ اللہ (اللہ جھوٹ بول سکتا ہے) اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بھی قابل اعتراض باتیں پھیلا رہے ہیں۔ برائے مہربانی جواب سے مطلع فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8320

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1960=1960/ھ

    بریلوی صاحبان عجیب الشان حضرات طویل عرصہ سے اس طرح کی گمراہی پھیلاتے آرہے ہیں ایک چھوٹی سی کتاب ہے: غلط فہمیوں کا ازالہ، دوسری ہے: عباراتِ اکابر۔ ان دونوں کتابوں کو ملاحظہ کیجیے یہ دونوں کتابیں آپ کے یہاں (پاکستان میں) کتب خانوں میں دستیاب ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند