عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 6737
میں ڈاکٹر ذاکر نائک کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں کہ آیا ان کے عقائد صحیح ہیں یا غلط؟ کیوں کہ کچھ علمائے کرام کوان پر اعتراض ہے۔ اگر ان سے کوئی اختلاف ہے توبرائے مہربانی نشاندہی کیجئے۔
میں ڈاکٹر ذاکر نائک کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں کہ آیا ان کے عقائد صحیح ہیں یا غلط؟ کیوں کہ کچھ علمائے کرام کوان پر اعتراض ہے۔ اگر ان سے کوئی اختلاف ہے توبرائے مہربانی نشاندہی کیجئے۔
جواب نمبر: 6737
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1230=1155/ د
ہمیں ان کے عقائد کے بارے میں تفصیل نہیں معلوم۔ جن لوگوں نے ان کی باتیں سن کر نقل کی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے اندر انحراف پایا جاتا ہے، غیرمستند باتیں بیان کرتے ہیں اور عوام الناس اس کی تمیز نہیں کرپاتے اس لیے ان کی باتیں سننے سے گمراہی کا سخت اندیشہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند