• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 6198

    عنوان:

    مولانا مودودی کے ماننے والے کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور یا کہ اگر نہیں تو کیوں؟ وضاحت سے جواب دیجئے گا۔

    سوال:

    مولانا مودودی کے ماننے والے کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور یا کہ اگر نہیں تو کیوں؟ وضاحت سے جواب دیجئے گا۔

    جواب نمبر: 6198

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 808=869/ ب

     

    مودودی صاحب چند عقائد اور مسائل میں جادہٴ مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں لہذا جہاں تک ہوسکے ان کے ماننے والوں کے پیچھے نماز پڑھنے سے احتیاط برتی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند