عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 58301
جواب نمبر: 5830101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 269-269/Sd=6/1436-U
مودودی فرقے کے اکثر عقائد اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں، یہ فرقہ عصمت انبیاء تفسیر بالرائے، تقلید ائمہ، مقام صحابہ اور دیگر بہت سے امور میں اہل سنت والجماعت سے اختلاف کرتا ہے؛ اس لیے یہ فرقہ گمراہ ہے، آپ تذبذب میں نہ پڑیں، اس فرقے کے بارے میں اگر تفصیل دیکھنی ہے، تو فتاوی محمودیہ میں مفصل ومدلل بہت سے فتاوی موجود ہیں، ملاحظہ فرمالیں (محمودیہ: ۲/۱۴۲-۲۹۶ ما یتعلق المودودیة، ط: مکتبہ شیخ الاسلام)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اورکیا ہم کسی بدعتی شخص کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟ فاتحہ وغیرہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جیسے پوری کی فاتحہ ، گیارہویں کی فاتحہ ، چہلم کی فاتحہ وغیرہ؟
2997 مناظربریلوی حضرات ہمارے اکابر دیوبند پر بہت سے الزامات لگاتے ھیں ۔ ایک بریلوی نے حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمت اللہ پر الظام لگایا اس کی کافی باتوں کا جواب میں دینے کے قابل تھا کافی کا جواب نہی دے پایا ۔ اپ سے مدد کی درخواست ھے ۔ اس نے کہا کے تخذیر الناس میں مولانا نے ختم نبوت انکار کیا ھے جس کے بارے میں بانی دیوبند قاسم نانوتوی لکھتے ہیں: سو عوام کے خیال میں تو رسول اللہ صلعم کا خاتمہ ہونا بایں معنی ہے کہ آپ کا زمانہ انبیاء سابق کے زمانہ کے بعد اور آپ سب میں آخری نبی ہیں۔ مگر اہل فہم پر روشن ہوگا کہ تقدم یا تآخر زمانہ میں بالذات کچھ فضیلت نہیں، پھر مقام مدح میں ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین فرمانا اس صورت میں کیوں کر صحیح ہو سکتا ہے۔ (تحذیر الناس صفحہ3 طبع دیوبند ۔ دیوبندی حکیم الامت اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں: جب مولانا محمد قاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔ نے کتاب تحذیرالناس لکھی تو سب نے مولانا محمد قاسم صاحب کی مخالفت کی بجز مولانا عبدالحئی صاحب نے۔ (قصص الاکابر صفحہ 159 طبع جامعہ اشرفیہ لاہور خط کشیدہ عبارت صفحہ 3 کی ابتداء میں بتایا عوام کے خیال میں خاتم النبیین کا معنی آخری نبی ہیں ، مگر اہل فہم پر روشن ہے کہ زمانہ تقدم یا تاخرّ میں بالذات کچھ فضیلت نہیں ۔ ۔۔۔ ؟
4886 مناظرمیرے والد صاحب اسماعیلی شیعہ ہیں لیکن میری ماں سنی حنفی ہے، اور میں سنی حنفی کی طرح عبادت کرتا ہوں لیکن میرے والد مجھے حنفی کی طرح عبادت نہیں کرنے دیتے ہیں۔ اورمیں اس طریقہ کو نہیں پسند کرتا ہوں جس طرح اسماعیلی نماز پڑھتے ہیں۔ مجھے صحیح راستہ بتائیں۔
4400 مناظرمیں حدیث میں وارد ہونے والے لفظ رافضہ/ روافض کے سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں ۔ میں نے سنا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسی جماعت کی پیشین گوئی کی تھی جس کو بعد میں رافضہ/ روافض کہا جائے گا، وہ مشرک ہوں گے ، ان سے جہاد کرنا۔ اس سلسلے میں ایک شخص نے مجھے درج ذیل کتابوں کا حوالہ دیا ہے: مسند احمد ، کنزالعمال، طبرانی مجمع الزوائد، سوائد المحرقہ۔ میں عربی پڑھ اور بول نہیں سکتا۔ از راہ کرم، ان احادیث کی صحت کے بارے میں بتائیں۔ کیا یہ احادیث قابل قبول درجے کی ہیں؟
7443 مناظرفقہ جعفریہ، اہل تشیع کے بارے میں حنفی علماء کیا فرماتے ہیں ،وہ بھی تو امام جعفر کی پیروی کرتے ہیں اردومیں حوالہ سے بتائیں؟
7554 مناظربریلوی امام کے پیچھے حنفی کی نماز ہوجائے گی یانہیں؟
2961 مناظرکیا فرما تے ہیں علمائے کرام بوہر ہ لوگوں کے بارے میں ؟ کیا وہ لوگ مسلمان ہیں؟ اور اگر مسلمان نہیں ہیں تو کس بیناد پر اور کس عقید ہ کی بیناد پر وہ لوگ کافرہیں؟ جب کہ وہ خودکہتے ہیں کہ ہم اللہ پر، اللہ کے رسول پر، اللہ کی کتاب پر امان رکھتے ہیں؟ (۲) اہل تشیع کے بار ے میں کیا حکم ہے ؟کیا و ہ لوگ مسلمان ہیں اور کیا ان کے ساتھ شادی جائزہے ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ اور کس عقید ہ بنیا دپر ؟ اور جن لوگوں نے شیعہ سے شادی کر رکھی ان سے تعلقات رکھنا کیساہے؟ جب کہ وہ ہمارے عزیز ہیں اور ان کی بیویاں وغیرہ شیعیوں کی مجلس میں بھی جاتی ہیں۔ ان کی اولا د سے شادی کرنا کیسا ہے ؟ جب کہ ان کا عقیدہ بھی واضح نہیں ہے؟
3710 مناظرمیں عبدالعزیز بن باز بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ مستند عالم تھے یا نہیں؟ غیر مقلدین ان کا بہت حوالہ دیتے ہیں؟ میں نے پڑھا ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے بھی خلاف تھے۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کیا ہے؟
3032 مناظرحضرت بریلوی کیا ہیں کیا یہ کوئی فرقہ ہے؟ اورکچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی اہل سنت نہیں ہیں۔ یہ بعد میں اپنے آپ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ آپ کو لوٹا کیوں کہتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی بھائی جو آیت کافروں کے لیے اتری تھیں وہ مسلمانوں پر چسپاں کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے؟اگر آپ ہی ایسی فرقہ بندی میں پڑ گئے تو باقی لوگوں کا کیا ہوگا؟ آپ باتیں کرتے ہیں کہ فرقہ بندی ختم ہو اور کسی کو بریلوی کہنا برا کہنا یہ کہاں کا اصول ہے؟ برائے مہربانی کوئی عقل کے ناخون لیں اور فرقہ بندی نہ پھیلائیں۔ یہ جو آپ جیسے مولوی حضرات عوام کو گمراہ کررہے ہیں کہ فلاں کے پیچھے نماز نہ پڑھو، کیا آپ کی تبلیغ یہی ہے؟
3794 مناظرکیا یہ صحیح ہے کہ اگر ہم تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں تو ہمیں پورے قرآن شریف پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ بتائیں کہ اس طرح کب اور کیسے پڑھنا چاہیے؟ کیا ہر فرض نماز کے بعد یا تہجد کی نماز میں؟
5927 مناظرشیعہ فرقہ کے ساتھ اتحاد کے بارے میں آپ کے کیا نظریات ہیں جب کہ ان کے تمام عقائد اور معاملات مختلف ہیں؟
4236 مناظر