• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 57466

    عنوان: دعوت اسلامی پاکستان کے امیر مولانا الیاس قادری کو سننا ٹھیک ہے کہ نہیں؟

    سوال: دعوت اسلامی پاکستان کے امیر مولانا الیاس قادری کو سننا ٹھیک ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 57466

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 315-313/N=4/1436-U دعوت اسلامی پاکستان کے امیر: مولانا الیاس قادری، فرقہ رضاخانی سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے بیانات میں اہل السنة والجماعة کے خلاف بے شمار باتیں پائی جاتی ہیں، جیسے: اعتقادی اور عملی مختلف بدعات مروجہ کی تائید کرنا اور اہل حق علمائے کرام پر سب وشتم وغیرہ کرنا؛ بلکہ یہ رضاخانی فرقہ کے ایک بڑے ترجمان ہیں؛ اس لیے بغرض استفادہ ان کے بیانات ہرگز نہ سنے جائیں بالخصوص عوام کو تو بہت احتیاط کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند