• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 5683

    عنوان:

    کیا احمد رضا خان بریلوی سے پہلے اس کے علاوہ ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے لے کر کسی اور عالم نے احمد رضا خان بریلوی جیسا عقیدہ رکھاکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم (۱) حاضر وناظر ہیں۔ (۲) عالم الغیب ہیں۔ (۳) نور سے بنے ہیں اور بشر نہیں ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 5683

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 789=716/ د

    مذکورہ عقائد ثلاثہ (الف) حاضر و ناظر ہیں (ب) عالم الغیب ہیں (ج) بشر نہیں ہیں، جمہور اہل سنت والجماعت اور تمام حضراتِ فقہائے کرام و محدثین عظام میں سے کسی سے بھی منقول نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند